وقت کے ساتھ ساتھ میں بہت کچھ سمجھتی گئی
لوگوں نے مجھے چپ کرا دیا اور میں چپ ہوتی گئی
ہر کوئی نظرانداز کرتا رہا
اور میں نظرانداز ہوتی رہی
دل میں ہیں بہت سی باتیں
پر کوئی سنتا نہیں
خوش تھی میں بھی اپنے بچپن میں
پر کبھی کسی نے مجھے بچہ سمجھ ہی نہیں
وقت کے ساتھ ساتھ
Reviewed by Unknown
on
August 17, 2017
Rating:
No comments: