اب کے دل میں Unknown August 17, 2017اب کے دل میں اک قبرستان بنا ڈالا ھے جب بھی تیری یاد آئے گی چپکے سے دفنا آئیں گے ساریہ چوہدری