recent posts

banner image

اگر ایک پل کو کہیں مل سکو ۔۔۔ تو



پیار ہے؟“ میں نے پوچھا تھا''

نہ“ تم نے نفی میں سر کو ہلا کر''

کسی ڈوبتے آدمی کی طرح سانس لیتے ہوئے 

بے بسی سے کہا تھا ”نہیں ۔۔۔ عشق ہے ۔۔۔ عشق

کیا عشق کو بھی فنا ہے؟

مجھے بس یہی پوچھنا ہے

اگر ایک پل کو کہیں مل سکو ۔۔۔ تو

اگر ایک پل کو کہیں مل سکو ۔۔۔ تو  اگر ایک پل کو کہیں مل سکو ۔۔۔ تو Reviewed by Unknown on November 14, 2015 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.