!اے شبِ تار تجھکو معلوم بھی ہے ؟تیری تاریکی میں دیئے جلانے والییہ تنہا لڑکیاب تک اپنے ہاتھوں کی لکیروں سےکیوں الجھتی ہے ؟کس کی راہ تکتی ہے ؟
No comments: