recent posts

banner image

مجھے آج بھی تم سے باتیں کرنا اچھا لگتا ھے



جانتی ھو میرا دل چاھتا ھے میں پھر کسی

فیک آئی ڈی سے تم سے عشق,کروں 

ہم پہروں باتیں کریں


مجھے آج بھی تم سے باتیں کرنا اچھا لگتا ھے یارا 


لیکن اب شاید اس کھیل میں مزا نہیں آئے گا


کیونکہ اب میں تمہاری ھر چال جانتا ھوں 


اب تم ھار جاؤ گی ____اور یہ مجھے قبول نہیں 


اب کے مجھے پتہ ھے 


وعدے تم جتنے کرو گی زباں سے کرو گی 

دل کا تو کہیں عمل دخل ھی نہیں 


نہیں 


نہیں 

مجھے اس کرب سے پھر نہیں گزرنا 
مجھے آج بھی تم سے باتیں کرنا اچھا لگتا ھے  مجھے آج بھی تم سے باتیں کرنا اچھا لگتا ھے Reviewed by Unknown on December 06, 2015 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.