خوبصورت مہکتے پھولاک گلدستہجو تم نے مجھے لا تھمایااک بار پھر تجدید وفا کی۔ ۔جانم آئی لو یو ۔۔محبت کے رنگ تمہاری آنکھوں میں دیکھےپھر بھی ۔۔۔اک کسک سی باقی ہےجاناں،پھولوں کی طرح تمہاری محبت بھی اک روزمرجھا تو نہیں جائے گی؟
ویلنٹائن ڈے
Reviewed by
Unknown
on
February 18, 2016
Rating:
5
No comments: