recent posts

banner image

حضرت جو کہتے ہیں کمال کہتے ہیں

 حضرت جو کہتے ہیں کمال کہتے ہیں

الجھے الجھے لفظوں میں سوال کہتے ہیں

میں نے پوچھا تھا دل کا درد ہے کیا؟؟؟؟؟

بولا حضرت نے کمال کرتے ھوں'

یہ بھی کوئ پوچھنے کی بات بھلا

یہ عشق کا درد ہے عاشق سمجھے

جو سسکتا ہے راتوں رات مگر

عشق میں دے دیں کوئ جان بھی اگر

ھوتا نہیں دلبر پہ کوئ اثر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت جو کہتے ہیں کمال کہتے ہیں حضرت جو کہتے ہیں کمال کہتے ہیں Reviewed by Unknown on June 23, 2016 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.