میں اس کا پانچواں موسماسے تب یاد آؤں گاکہ جب کچھ بھی نہیں ہوگانہ کوئی رنگ کا موسمنہ رسم سنگ کا موسمرہے گا یاد کا موسمدل برباد کا موسماسے تب یاد آؤں گابہت ہی یاد آؤں گا
No comments: